کراچی، آل لیاری عبداللہ جے میمن فیلڈ لائٹ یوٹھ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع

پیر 21 مئی 2018 18:19

کراچی، آل لیاری عبداللہ جے میمن فیلڈ لائٹ یوٹھ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) ) آل لیاری عبداللہ جے میمن فیلڈ لائٹ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،افتتاحی میچ میں صادربر یونین یوتھ فٹ بال کلب کی فتح، ٹورنامنٹ کلاکوٹ اسٹار فٹ بال کلب اور ڈاکٹر ٹیپو اینڈملیر یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے لیاری میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ صادربر یونین یوتھ فٹ بال کلب نے پاک زمیندار یوتھ فٹ بال کلب کو شاندار مقابلے کے بعد پنالٹی ککس پر 3-2سے شکست دیدی دوران کھیل مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو۔