لیسکو میں رواں سا ل آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ بجلی کے یونٹ چوری کئے جانے کا انکشاف

پیر 21 مئی 2018 18:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) لیسکو میں رواں سال اپریل 2018ء کے مہینے میں آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ بجلی کے یونٹ چوری کئے جانے کا انکشاف ہو ا ہے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ تعداد میں بجلی کے یونٹوں کی چوری کی مد میں لیسکو کو ایک ارب اکتیس کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے کروڑوں کی تعداد بجلی کے یونٹوں کی چوری کو لیسکو کی سطح پر لائن لاسز کی مد میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :