لاہور،صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ کمی

پیر مئی 18:29

لاہور،صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ کمی واقع ہو گئی ہے اس کمی کے ساتھ شہر میں بائیس قیراط سونے کی قیمت 52250 روپے فی تولہ جبکہ 24 قیراط سونے کی قیمت 57000 فی تولہ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :