عمران خان کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت

پیر مئی 18:38

عمران خان کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد میں کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد پر اہلخانہ سے تعزیت کی۔انہوں نے کہا کہ کرنل سہیل نے عظیم قربانی دی۔انہوں نے کہا کہ کرنل سہیل جیسے عظیم سپوتوں پر پوری قوم کو فخر ہے جنہوں نے جان شہادت نوش کی لیکن وطن کی عزت پر آنچ نہیں آنے دی۔۔عمران خان نے کرنل سہیل عابد کے بچوں کو دلاسہ دیا اور پیار کیا۔

Your Thoughts and Comments