چین نے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
واشنگٹن اور بیجنگ ایک دوسرے پر ٹیرف عائد کرنے سے پیچھے ہٹنے پر متفق ہوگئے ہیں،امریکی وزیر خزانہ کی تصدیق
پیر 21 مئی 2018 18:40
(جاری ہے)
ہم نے بہت بامعنی پیش رفت کی ہے اور ہم ایک فریم ورک پر متفق ہوگئے ہیں،یہ بات فچن نے خبررساں ادارے فوکس نیوز کو گزشتہ روز بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ بس اس وقت جب اس فریم ورک کو عملی شکل دے رہے ہیں تو ہم نے ٹیرف عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم لیوہی،جنہوں نے اس ہفتے ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد کی امریکہ میں قیادت کی تھی،نے قبل ازیںاعلان کیا تھا کہ دونوں فریق ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹنے پر متفق ہو گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.