محکمہ تعلقات عامہ کیلئے مالی سال2017-18 کے میزانیہ میں4 کروڑ روپے فراہم کئے گئے ہیں،ڈاکٹر نجیب نقی

پیر 21 مئی 2018 18:40

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ محکمہ تعلقات عامہ کیلئے مالی سال2017-18 کے میزانیہ میں4 کروڑ روپے فراہم کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

حکومت آزاد کشمیر میڈیا کی آزادی اور فروغ کے لیے بھر پور توجہ دے رہی ہے ۔ رواںمالی سال میں 9کروڑ50 لاکھ روپے کی لاگت سے محکمہ کی Capacity Building کے منصوبہ پر عملدرآمد کیا جا رہاہے ۔ مالی سال2018-19 ء میں میڈیا کی ترویج و فروغ کے لیے بھی 4کروڑ روپے رکھے جانے کی تجویز ہے۔

متعلقہ عنوان :