نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 20کروڑ روپے رکھے جانے کی تجویز ہے،ڈاکٹر نجیب نقی

پیر مئی 18:45

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) زاد جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ محکمہ سپورٹس کی جانب سے نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے مالی سال 2018-19کے ترقیاتی بجٹ میں 20کروڑ روپے رکھے جانے کی تجویز ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت سٹیڈیم، سکوائش کورٹ ، سپورٹس کمپلیکس، خواتین کیلئے جم اور منی سپورٹس سٹیڈیم کے منصوبہ جات پر عمل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :