ماحو لیات کیلئی6کروڑ کی رقم رکھے جانے کی تجویز

پیر مئی 19:32

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ مالی سال 2018-19 میں ماحو لیات کیلئی6کروڑ کی رقم رکھے جانے کی تجویز ہے۔

(جاری ہے)

جس سے جاریہ اسٹڈیز کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ نیز زونل آفس میرپور کی عمارت کی تعمیر شروع کی جائے گی۔ زونل آفس راولاکوٹ کے قیام کی بھی تجویز ہے۔

متعلقہ عنوان :