نوا زشریف کے بیان کے دوران بجلی غائب،پنکھے بند،کمرہ عدالت میں ہل چل مچ گئی

پیر مئی 19:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) احتساب عدالت میںایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نوازشریف کے بیان ریکارڈ کر نے کے دوران بجلی غائب ہوگئی، پنکھے بند ہو نے سے کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نوازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرارہے تھے کہ اس دوران بجلی غائب ہوگئی جب کہ پنکھے بھی بند ہوگئے جس کے باعث کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔