کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی ، انجیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پیر مئی 19:57

کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی ، انجیسے بہادر لوگوں پر پوری ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی ، کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو عمران خان نے شہید کرنل سہیل کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی۔