کابل کی عوام ’’فوجی مراکز‘‘ سے دور رہیں، طالبان کا انتباہ
شہریوں کے لئے کابل افغانستان کا خطرناک ترین شہر ہے۔اقوام متحدہ
پیر 21 مئی 2018 19:57
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل کے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ’’فوجی مراکز‘‘ سے دور رہیں کیونکہ وہ افغان دارالحکومت میں مزید حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
یہ عسکریت پسند گروپ پہلے بھی عام شہریوں کو اس طرح کے انتباہ جاری کر چکا ہے جن میں گزشتہ ہفتے مغربی شہر فراہ پر قبضے کی ناکام کوشش سے قبل جاری کیا جانے والا انتباہ بھی شامل ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ کابل کے شہریوں کو ایسا انتباہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کابل کو پہلے ہی شہریوں کے لیے ملک کا خطرناک ترین شہر قرار دے چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.