زلمی سکول لیگ کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا فیز رمضان کے بعد شروع ہوگا
بنوں،ڈی آئی خان،کوہاٹ،ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کی ٹیموں کا انتخاب مکمل،پشاور اور مردان کی ٹیموں کا انتخاب جلد عمل میں آئیگا
پیر 21 مئی 2018 20:15
(جاری ہے)
اوپن ٹرائلز کے بعد پچیس ڈسٹرکٹس میں ہونیوالے ٹرائلز میچز کے بعد بنوں،ڈی آئی خان،کوہاٹ،ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کی ٹیموں کا انتخاب کرلیا گیا جبکہ پشاور اور مردان کی ٹیموں کا انتخاب جلد عمل میں آئیگا،پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ زلمی اسکول لیگ کا مقصد خیبرپختونخواہ میں گراس روٹ/اسکول لیول پر نوجوان کرکٹرز کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
اوپن ٹرائلز اور اس کے بعد بننے والی ٹیموں سے جہاں خیبرپختونواہ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے وہیں مستقبل میں پاکستان کرکٹ کو بھی فائدہ ہوگا،جاوید آفریدی نے زلمی اسکول لیگ کے انعقاد میں بھرپور تعاون پر عمران خان اور وزیر اعلی خیرپختونخواہ پرویز خٹک اور وزیر تعلیم عاطف خان کا شکریہ ادا کیا۔گزشتہ سال دسمبر میں ہونیوالا زلمی اسکول لیگ کا پہلا فیز آزمی پبلک اسکول کے شہدا کے نام کیا گیا۔پہلے فیز میں پشاور بلیوز نے کامیابی حاصل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.