صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے خیبر پختونحوا سمبلی کا اجلاس 22 مئی کوہوگا سے متعلق اعلامیے واپس لے لیا

پیر 21 مئی 2018 20:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2018ء) خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس 22 مئی 2018 کو دن گیارہ بجے طلب کرنے سے متعلق جاری کردہ اعلامیے کو واپس لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔