پاکپتن، مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے قصاب گرفتار

پیر مئی 20:22

پاکپتن۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے قصاب گرفتار، مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق سپیشل مجسٹریٹ نے قبولہ قصبہ میں چھاپہ مار کر قصاب غلام مصطفی کو مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :