ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر مئی 20:22

ملتان۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1اورکم سے کم 26.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 42فیصداورشام 5بجے 18فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر15منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر07منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :