ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، ترجمان کیسکو

پیر 21 مئی 2018 20:25

کوئٹہ۔21مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے 66KV جیکب آباد ڈیرہ مرادجمالی منجھوشوری ٹرانسمیشن لائن پرکنڈکٹرکراسنگ کام کے سلسلے میں 22مئی کو 66KVڈیرہ مرادجمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں کے تمام فیڈروں سے صبح6بجے سے شام5بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)66KV جیکب آباد ڈیرہ مرادجمالی منجھوشوری ٹرانسمیشن لائن پرکنڈکٹرکراسنگ کام کے سلسلے میں 22مئی کو 66KVڈیرہ مرادجمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں کے تمام فیڈروں سے صبح6بجے سے شام5بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ کیسکونے اس دوران بجلی بندش پر متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :