کوئٹہ ، تیز رفتار رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت2 افراد زخمی

پیر 21 مئی 2018 20:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے کے نتیجے میں خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے بائی پاس پر تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :