پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر مئی 20:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں