حکومت پنجاب نے ندیم ارشاد کیانی کو سیکرٹری بلدیات پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پیر مئی 20:59

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے ندیم ارشاد کیانی کو سیکرٹری بلدیات پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اس سے پہلے اس سیٹ پر نصر شاہد راجہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ندیم ارشاد کیانی نے اپنے عہدے کا چارج سمبھال کر کام شروع کر دیا۔

متعلقہ عنوان :