صوبائی حکومت نی1 ہزار سے زائد نیبر ہوڈ اور وویلج کونسل کو8 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کردیا

پیر 21 مئی 2018 21:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء)صوبائی حکومت نی1 ہزار سے زائد نیبر ہوڈ اور وویلج کونسل کو8 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کردیا ہے محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق مردان کے 231کونسلوں کو 23.199ملین ، بونیر کے 105کونسلوں کو 3.204ملین ، دیر پایان کے 198کونسلوں کو 16.

(جاری ہے)

349ملین ، دیر بالا کے 122کونسلوں کو 8.025ملین ، کرک کے 61کونسلوں کو 9.683ملین ، لکی مروت کے 96کونسلوں کو 10.245ملین ، مالاکنڈ کے 82کونسلوں کو 0.373ملین ، ٹانک کے 70کونسلوں کو 8.792ملین ، طور غر کے 40کونسلوں کو 1.749ملین روپے انتظامی اخراجات کے حوالے سے جاری کر دیئے ہیں۔ 9اضلاع کے وویلج کونسلوں کو فنڈ جاری کیا گیا ہے