سوات موٹر وے پسماندہ شمالی علاقوں میں ترقی وخوشحالی کے دروازے کھولنے کا باعث بنے گا ، اسد قیصر
پیر 21 مئی 2018 21:03
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مذکورہ روڈ سے پسماندہ علاقوں پر ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور ان علاقوں میں خوشحالی آئے گی ۔
سپیکر نے کہا کہ مذکورہ میگاپراجیکٹ پر تخمینہ لاگت 40ارب روپے ہے ۔سپیکرنے کہا کہ مذکورہ پراجیکٹ کی تکمیل سے شمالی علاقوں میں سیاحت کی صنعت کو فروغ ملے گا ۔جس کے باعث صوبہ کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا اور عوام کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے انہوںنے کہا کہ سی پیک کے تحت رشکئی کے مقام پر ایک بڑے صنعتی ذون کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے اس منصوبے کے باعث تقریباً20لاکھ روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے ۔جس کے باعث صوبہ میں پائی جانے والی بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.