شہبازشریف کا لاہور اور سرگودھا میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

پیر مئی 21:50

شہبازشریف کا لاہور اور سرگودھا میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور اور سرگودھا میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افرادکو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔