ناجائز اسلحہ و دیگر الزامات میں 4ملزمان گرفتارکر لیے گئے

پیر 21 مئی 2018 22:08

راولپنڈی21مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے اورنگزیب سی155گرام چرس ،تھانہ چونترہ پولیس نے 05لیٹر کھلی شراب ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 01عدد پستول 30بورمعہ 02روند،تھانہ سول لائن پولیس نے عرفان سی01عدد خنجر برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :