ْ فیصل آباد،پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 18گرانفروشوں کو 47ہزارروپے کا جرمانہ عائد

پیر مئی 22:10

فیصل آباد۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ/ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 18گرانفروشوں کو 47ہزارروپے کے جرمانے کئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے پل ڈیرہ سائیں،سرگودھاروڈ،الائیڈ موڑ،پنج پلی،لاثانی پلی،مسلم ٹائون،،موٹروے چوک،100ج ب ودیگر علاقوں میں پھل وسبزی،چکن،روٹی،سموسہ،پکوڑا،بیف ودیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اوراوورچارجنگ پر دکانداروںکو موقع پر ہی مختلف مالیت کے جرمانے کئے۔

متعلقہ عنوان :