گوجرانوالہ،گھریلو پریشانی میں مبتلاخاتون کی گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی

پیر مئی 22:15

گوجرانوالہ۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) گھریلو پریشانی میں مبتلا شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ، نعش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ محلہ کرشنا نگر کی رہائشی (س) کئی روز سے گھریلو پریشانی میں مبتلا تھی جس نے گلے میں مبینہ پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، ورثاء نے نعش کو ضروری کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ، ماڈل ٹائون پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :