ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کل گلشن حدید میں افطار پارٹی سے خطاب کرینگے

پیر 21 مئی 2018 22:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) جماعت اسلامی الحدید زون کے تحت کل بروزمنگل عوامی دعوت افطار پارٹی مسجد عباد الرحمان بالمقابل الخدمت فریدہ یعقوب ہسپتال گلشن حدیدبعد نماز عصر منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

دعوت افطار سے امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی،امیر زون الحدید خلیل الرحمان ودیگر خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :