راولپنڈی،عدالت عالیہ نے لڑکی کے اغوا کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شریف خان کی ضمانت منظور کر لی

پیر مئی 22:52

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے لڑکی کے اغوا کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شریف خان کی ضمانت منظور کرکی1 لاکھ روپے کے مچلکہ جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے مقدمہ میں نامزد ملزم شریف خان کیخلاف تھانہ نصیر آباد پولیس نے مدعی مقدمہ کی بیٹی کے اغوا کے الزام پر مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا

متعلقہ عنوان :