شیخ رشید نے ایٹم بم کا کریڈٹ لینے والے نواز شریف کا پول کھول دیا
ایٹم بم چلانے میں صرف میرا، راجہ ظفر الحق کا گوہر ایوب کا ہاتھ ہے،نواز شریف کی تو حالت پتلی تھی ،شیخ رشید کا دعویٰ
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 21:26
(جاری ہے)
اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے ایٹم بم کا کریڈٹ لینے والے نواز شریف کا پول کھول دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی دھماکے کرنے میں نواز شریف نے کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔
نواز شریف میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ ایٹمی دھماکے کرتے۔انکا کہنا تھا کہ یہ تو ہندوستان تھا جس کی بے وقوفی نے ہمیں ایٹمی دھماکے کرنے کا موقع دیا اگر ہندوستان ایسا نہ کرتا تو ہم کبھی بھی ایٹمی دھماکے نہ کرتے۔انکا مزید کہنا تھا کہ اگر ایٹمی دھماکے کرنے کا کریڈٹ کسی کو جاتا ہے تو وہ شیخ رشید ، راجہ ظفر الحق اور گوہر ایوب ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ میں آپکو بتا دوں کہ یہ جتنے چور آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں یہ سب ایٹمی دھماکے کرنے کے مخالف تھے۔انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حالت خراب ہو رہئ تھی تو وہ مجھے ڈیفنس کمیٹی میں ساتھ لے گئے حالانکہ میں ڈیفینس کمیٹی کا ممبر بھی نہیں تھا ۔اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا یہ کریڈٹ ضرور نواز شریف کو جاتا ہے کہ انہوں نے ساری کابینہ کو پس پشت ڈال کر ہماری بات کو ترجیح دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.