جیکب آباد میں راج واہ کی صفائی کرنے والے ایک مزدور لاڑکانہ میں دم توڑ گیا

پیر مئی 23:08

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء)راج واہ کی صفائی کرنے والے ایک مزدور لاڑکانہ میں دم توڑ گیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے راج واہ کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا جانے والے مزدور محسن شیخ نے دم توڑ دیا ہے جبکہ دو مزدوروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے واقع پر سابق نگران وزیر اعظم محمد میاں سومروپی ٹی آئی کے مولا بخش سومرو راز خان پٹھان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔