خانیوال سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر 28 مئی کو منایا جائے گا

پیر مئی 23:12

خانیوال۔ 21مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء)ملک بھر میں یوم تکبیر 28 مئی کو منایا اور اس حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا، تفصیلات کے مطابق خانیوال سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر 28 مئی کو منایا جائے گا جبکہ اس دن کی مناسبت کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔