اسلام آباد پولیس کا انقلابی اقدام ،پولیس کے ہنگامی یونٹ کو اپ گریڈ کر دیا گیا
ہنگامی یونٹ کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے یونٹ کو ہیوی بائکس اور جدید گاڑیوں سے لیس کر دیا گیا
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 22:42
(جاری ہے)
ان سمارٹ کاروں کو خصوصی طور پر اسلام آباد کے سیف سٹی پراجیکٹ میں کام کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔
ان کاروں میں خصوصی طور پر کیمرے اور سر وئلینس سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے کاریں سیف سٹی مراکز کے ستاھ رابطے میں رہیں گی۔ان کاروں اور ہیوی بائکس کا اضافہ نہ صرف امدادی یونٹ 15-R کی کارکردگی میں بہتری لائے گا بلکہ اس یونٹ کو کم سے کم وقت میں رد عمل دینے کے قابل بھی بنائے گا۔شہریوں کو اپنے ارد گرد ہونے والے جرائم کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کو آگاہ کرنے کے لیے پولیس کی جدید ایپ بھی موجود ہے۔اس حوالے سے شہریوں نے اس اضافے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ اضافہ اسلام آباد پولیس کی روایتی کارکردگی کو بڑھائے گا بلکہ پولیس کو جدید تقاضوں سے بھی ہم آہنگ کرے گا۔مید ظاہر کی ہے کہ یہ اضافہ اسلام آباد پولیس کی روایتی کارکردگی کو بڑھائے گا بلکہ پولیس کو جدید تقاضوں سے بھی ہم آہنگ کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.