امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

منگل مئی 08:50

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران اور وینزویلا کی جانب سے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 23 سینٹ بڑھ کر 78.74 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :