ترکی میں ملک گیرآپریشن کے دوران 21 دہشت گرد ہلاک

منگل مئی 10:00

استنبول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) ترکی میں جاری ملک گیر آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترک نشریاتی ادارے نے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے حوالے سے بتایا کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری ملک گیر آپریشن مین گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1 ہزار 338 کاروائیاں کی گئیں جن میں 21 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں آپریشنز کے دوران 236 مطلوبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :