سعودی ہلال احمر کاامداد طلب کرنے کا پروگرام 6 مختلف زبانوں میں جاری

منگل 22 مئی 2018 10:00

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) سعودی ہلال احمر نے ملک بھر میں امداد طلب کرنے کا پروگرام 6 مختلف زبانوں میں جاری کردیا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلال احمر کی جانب سے امداد طلب کرنے کا مواد 6 مختلف زبانوں میں جاری کر دیا ہے جس نے ملک میں موجود غیرملکیوں سمیت گونگے اور بہرے بھی استفادہ کرسکیں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی شخص موبائل اپلیکیشن کے ذریعے فوری امداد طلب کرسکے گا۔

متعلقہ عنوان :