رواں مالی سال 2017-18ء کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ
منگل 22 مئی 2018 10:00
(جاری ہے)
پی بی ایس کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 13.65 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
اس دوران 19.2 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران قومی برآمدات کا مجموعی حجم 16.89 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق نان ٹیکسٹائلز برآمدات میں بھی 21.2فیصد کے اضافہ سے برآمدات 6.6 ارب ڈالر کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.