فلم ’’ملک‘‘27جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 22 مئی 2018 10:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ملک‘‘ 27جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور اور تاپسی پنو کی فلم ’’ملک‘‘27جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں عام لوگوں کی کوششوں پر مبنی ہے، تاپی پنو فلم میں وکیل کا کردار اداکریں گی، اس سے قبل بھی تاپسی پنو ایسی ہی فلم امیتابھ بچن کے ساتھ ’’پنک‘‘ کر چکی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار انوبھو سنہا، پروڈیوسر دیپک موکت اور انوبھو سنہا ہیں۔

متعلقہ عنوان :