فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

منگل 22 مئی 2018 10:20

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹون ریڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ بلاک بسٹر فلم سیریز ’’آنٹ مین‘‘ کا 12واں حصہ ہے جس میں مشہور کردار آنٹ مین ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا۔ فلم 6جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :