سوناکشی سنہا نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کی عکسبندی ملائشیا میں مکمل کر لی

منگل مئی 10:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کی عکسبندی ملائشیا میں مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی، فلم کی کاسٹ میں سوناکشی سنہا، جمی شیر گل اور جیسی گل شامل ہیں۔ فلم میں سوناکشی سنہا ہیپی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :