فلم ’’ستیامیوا جیاتی‘‘کی عکسبندی مکمل

منگل مئی 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام اور منوج باجپائی کی فلم ’’ستیامیوا جیاتی کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار میلاپ زویری نے ٹویٹر پر فلم کے ایک منظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی عکسبندی مکمل ہوگئی ہے،،فلم کا حصہ بننے اور مجھ پر بھروسہ کرنے پر ہیرو اور دوست جان ابراھام کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم دیکھنے کے لئے 15اگست کو سب لوگ اپنے قریبی سینما میں یہ فلم دیکھنے ضرور آئیں۔

متعلقہ عنوان :