تارا ستریا فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ کے ہندی ریمیک میںشاہد کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 22 مئی 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ تارا ستریا فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ کے ہندی ریمیک میں اداکار شاہد کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تارا ستریا فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ہے اس کے ساتھ ہی اب وہ تیلگو فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ کے ہندی ریمیک میںبھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ اداکار شاہد کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی، فلم کی عکسبندی جولائی میں شروع ہو گی۔

متعلقہ عنوان :