صدر پولیس نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

منگل 22 مئی 2018 11:20

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) صدر پولیس نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم ضیاء الحق ولد منظر پولیس کو زیردفعہ 389/34PPC کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب تھا۔ ایس ایچ او تھانہ صدر نسیم خان نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم سے چوری اور ڈکیتی کا سامان برآمد ہونے کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :