رشی کپور اور عمران ہاشمی ہدایتکار جیتھو جوزف کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

منگل مئی 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ ہدایتکار جیتھو جوزف نے اپنی پہلی بالی وڈ فلم کی عکسبندی رشی کپور اور عمران ہاشمی کے ساتھ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور اور عمران ہاشمی ہدایتکار جیتھو جوزف کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے،،فلم کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے۔ فلم ہسپانوی تھرلر فلم ژالکیورپو ‘کا ری میک ہو گی ۔ فلم کے ہندی ورژن کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :