زرعی یونیورسٹی پبلک سکول میں موسم گرما کی چھٹیاں 4 جون سے ہوںگی

منگل 22 مئی 2018 11:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) زرعی یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج میں موسم گرما کی تعطیلات 4جون سے ہوںگی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چھٹیوں کے بعد تعلیمی نظام دوبارہ یکم ستمبر کو کو شروع ہوگا جبکہ نئے داخلہ فارم کااجراء میٹرک نتائج کے فوری بعد کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :