پینٹا گون اور علاقائی اتحادیوں سے مل کسی بھی ممکنہ ایرانی جارحیت کو روکنے کی منصوبہ بندی کریں گے،اعلیٰ ترین امریکی سفارتکار

منگل مئی 11:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) امریکہ کے اعلیٰ ترین سفارتکار نے کہاہے کہ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو اپنی معیشت کی بقا کا مسئلہ پڑ جائے گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ہیریٹیج فاؤنڈیشن میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے اعلیٰ ترین سفارتکار کا کہنا تھا کہ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو اپنی معیشت کی بقا کا مسئلہ پڑ جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وزارتِ دفاع اور علاقائی اتحادیوں کے ساتھ مل کسی بھی ممکنہ ایرانی جارحیت کو روکنے کی منصوبہ بندی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :