میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز 25 مئی کو سرگودھا کی تحصیل بھیرہ آئیں گے

منگل مئی 12:14

میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز 25 مئی کو سرگودھا کی تحصیل ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز 25 مئی کو سرگودھا کی تحصیل بھیرہ آئیں گے‘وہ یہاں اراکین اسمبلی اور پارٹی سے ملاقات کے بعد کنونشن سے خطاب کریں گے ان کی متوقع آمد پر استقبالیہ پروگرام ترتیب دے کر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔