وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گے

منگل مئی 12:14

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی-ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب تئیس مئی کو سرگودھاکی تحصیل خوشاب لنگروالا پل کا افتتاح ٹی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ خوشاب جائیں گے جہاں وہ ڈی ایچ کیو ھسپتال میں نئی سٹی سکین مشین اور دیگر جدید سہولیات کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں آر پی او سرگودھا اختر عباس نے ڈی ایچ کیو ھسپتال جوہر آباد کا دورہ کر کیسیکورٹی انتظامات کوچیک کیا۔ان کے ہمراہ ڈی پی او خوشاب ابرار حسیں بھی تھے۔

متعلقہ عنوان :