شہر کو صاف رکھنے کیلئے واسا کے اہلکار دن رات کام کررہے ہیں‘میاں شاہد علی

منگل 22 مئی 2018 12:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) واسا سوات کی جانب سے شہرمیں صفائی کاکام تیزی سے جاری ہے‘ واسا کے جاری کردہ بیان کے مطابق واسا کے اہلکاروں نے یونین کونسل گل کدہ میں ندی نالوں اورسڑکوں کی صفائی اورملبہ ہٹانے کاکام مکمل کرلیاہے‘ واسا کے آپریشن منیجر میاں شاہد علی نے صفائی کے کام کی خود نگرانی کی‘ انہوں نے کہاکہ شہر کی سڑکوں‘ گلی کوچوں کو صاف رکھنے کیلئے واسا کا اہلکار دن رات کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :