دولت مشترکہ گیمز کے دوران 50 سے زائد اتھلیٹس اور آفیشلز لاپتہ ، 190 نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کے لئے درخواستیں دیدیں
منگل 22 مئی 2018 12:36
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے وزیر داخلہ امور پیٹر ڈوٹن نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آسٹریوی شہر گولڈ کوسٹ میں کامن ویلتھ گیمز کے دوران دنیا کے مختلف ممالک کے 50 سے زائد اتھلیٹس اور آفیشلزلاپتہ ہو گئے جبکہ 190 نے میزبان ملک میں سیاسی پناہ کے لئے درخواستیں دیدی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ لاپتہ کھلاڑیوں کی تلاش اور ان کو ملک بدر کرنے کے لئے ایک آپریشن تشکیل دیدیا گیا ہے جبکہ کھیلوں کے لئے آنے والے افراد میں سی190نے پروٹیکیشن ویزے حاصل کر لئے ہیں جن کی توسط سے انھوں نے اپنی سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرا دی ہیں اور 15 افراد نے ویزوں کی دوسری کیٹا گریز کے حصول کے لئے درخواستیں دی ہیں۔کامن ویلتھ گیمز 4 تا 15اپریل گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی تھیں جس میں 6,600 سے زائد اتھلیٹس اور ٹیم آفیشلز نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.