شنگھائی سٹاک مارکیٹ معمولی اضافے پر بند

منگل 22 مئی 2018 14:48

شنگھائی سٹاک مارکیٹ معمولی اضافے پر بند
شنگھائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) شنگھائی سٹاک مارکیٹ معمولی اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی چھوٹی فرموں اور ٹیکنالوجی فرموں کے حصص میں دلچسپی اور امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کا خاتمہ ہے۔

(جاری ہے)

شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.51 پوائنٹ بڑھ کر 3214.35 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 7.10 پوائنٹ (0.38 فیصد) بڑھ کر 1855.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ سرکاری تعطیل کے باعث بند رہی۔

متعلقہ عنوان :