عمران ہاشمی کی فلم ’’جنت‘‘ کو بنے دس سال مکمل

منگل 22 مئی 2018 14:54

عمران ہاشمی کی فلم ’’جنت‘‘ کو بنے دس سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’’جنت‘‘ کو ریلیز ہوئے دس سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کونال دیش مکھ کی فلم ’’جنت‘‘ نے دس سال مکمل کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم2008ء میں ریلیز کی گئی فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ سونال چوہان تھیں ۔ جبکہ فلم کا سیکوئل 2012ء میں بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :